کچا چٹھا کہنا کا مطلب ہے

(A) چٹھی پڑھنا
(B) حال سنانا
(C) صحیح صحیح حال بیان کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

شگوفہ چھوڑنا کا مطلب ہے

(A) جھوٹ بولنا
(B) کوئی نئی بات کرنا
(C) راز فاش کرنا
(D) سب درست ہیں

وارے نیارے ہونا کا مطلب ہے

(A) آپے سے باہر ہونا
(B) خوب نفع ہونا
(C) بہت زیادہ خوشی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

پانی میں آگ لگانا کا مطلب ہے

(A) متحمل مزاج کو بھڑکانا
(B) غم منانا
(C) آنسو نہانا
(D) سب درست ہیں

بے نقط سنانا کا مطلب ہے

(A) گانے سنانا
(B) برا بھلا کہنا
(C) بری خبر سنانا
(D) سب درست ہیں

ہتھیلی پر سرسوں جمانا کا مطلب ہے

(A) جلد سے جلد کام کرنا
(B) سستی کرنا
(C) ہاتھ کا جلنا
(D) سب درست ہیں

رال ٹپکنا کے معنی ہیں

(A) جی للچانا
(B) جی لبھانا
(C) جی چاہنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

آب و دانہ اٹھنا کا مطلب ہے

(A) رزق کا نہ ملنا
(B) زیادہ رزق ملنا
(C) کم رزق ملنا
(D) رزق ختم ہونا

error: Content is protected !!