آبرو خاک میں ملانا کا مطلب ہے

(A) عزت اتارنا
(B) عزت برباد کرنا
(C) عزت افزائی کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

محاورہ کے معنی ہیں

(A) تکرار
(B) گفتگو
(C) بات چیت
(D) Both B and C

معریٰ سے کیا مراد ہے

(A) قافیہ کے ساتھ نظم
(B) ردیف کے بغیر غزل
(C) ردیف کے ساتھ غزل
(D) قافیہ کے بغیر نظم

قافیہ کس زبان کا لفظ ہے

(A) عربی
(B) فارسی
(C) اردو
(D) سندھی

شعر کا جزو کہلاتا ہے

(A) ردیف
(B) مقطع
(C) مطلع
(D) قافیہ

جو لفظ ردیف سے پہلے آتے ہیں اور وہ الفاظ ہم آواز بھی ہوتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں

(A) ردیف
(B) قافیہ
(C) مقطع
(D) مطلع

error: Content is protected !!