درست جملہ کونسا ہے

(A) نزیر سخت عاقب نا اندیش ہے
(B) نزیر انتہائی نا عاقب اندیش ہے
(C) نزیر عاقب اندیش تھا
(D) سب درست ہیں

درست جملہ کونسا ہے

(A) سیلاب میں سازوساماں بہ گیا
(B) سیلاب میں ساز اور سامان بہ گیا
(C) سیلاب میں ساز ساماں بہ گیا
(D) سب درست ہیں

چنانچہ موسم خوشگوار ہے ـــــــ ہمیں پکنک منانی چاہیے

(A) تب
(B) جب
(C) بلکہ
(D) لہزاٰ

اگرچہ وہ غریب ہے ــــــــ ایمان دار ہے

(A) مگر
(B) لیکن
(C) حالانکہ
(D) سب درست ہیں

error: Content is protected !!