پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے) اس جملے میں قافیہ ہے)

(A) مر
(B) آتے
(C) کہاں
(D) راہ

ہم آواز الفاظ کو کیا کہاجاتاہے

(A)ردیف
(B)نظم
(C)غزل
(D)قافیہ

قافیے کا مطلب کیا ہے

(A)پے در پے آنا
(B)بعد میں آنا
(C)پہلے آنا
(D)ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!