کسی قول کو جوں کا توں نقل کرنے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A)قوسین
(B)واوین
(C)رابطہ
(D)سوالیہ

مصنف کا نام:ابن جوزی استعمال ہے؟

(A)رابطہ
(B)وقفہ
(C)ختمہ
(D)سکتہ

سکتے سے زیادہ ٹھہراؤ کیلۓ استعمال کی جانے والی علامت کہلاتی ہے؟

(A)رابطہ
(B)ختمہ
(C)وقفہ
(D)تفصیلہ

error: Content is protected !!