(A) یسین بیگ
(B) محمد علی
(C) شاکر محمد
(D) محمد خالد
Tag: basic urdu mcqs
آزادنظم کے بانی کون تھے؟
(A) پریم چند
(B) امانت لکھنوی
(C) ن م ش
(D) رجب علی بیگ
حسین پاشا کا اصل نام کیا ہے؟
(A) نذرمحمد
(B) ولی دکنی
(C) خاطرغزنوی
(D) شاعرلکھنوی
لسان العصر کس کا خطابی نام ہے؟
(A) میاں عبدالعزیز
(B) اکبرآلہ آبادی
(C) علامہ اقبال
(D) امیرخسرو
اردوکےپہلے گرائمرنگار کا نام کیا ہے؟
(A) مولانا الطاف حسین حالی
(B) نام دیو
(C) اسماعیل میرٹھی
(D) انشاؑاللہ خان انشاؑ
اردوکےپہلے مورخ کون تھے؟
(A) انشاؑاللہ خان انشاؑ
(B) رام بانو سکینہ
(C) مرزاغالب
(D) میرتقی میر
تذکرہ کس کی تصنیف ہے؟
(A) ابوالکلام آزاد
(B) بانوقدسہ
(C) امیر مینائی
(D) اشفاق احمد
موسم کی کلیاں کتاب کس کی تصنیف ہے؟
(A) خدیجہ مستور
(B) بانو قدسیہ
(C) امیر مینائی
(D) اشفاق احمد