(A) جب
(B) تب
(C) کب
(D) مگر
Tag: basic urdu mcqs
استعارے کا رکن ہے؟
(A) وجہ جامع
(B) حرف تشبیہ
(C) مشترک صفت
(D) لقب
استعارہ کے طور پر لفظ کن معنوں میں استعال ہوتا ہے؟
(A) حقیقی
(B) غیر حقیقی
(C) لغوی
(D) مجازی
درست جملہ کی نشاندہی کریں
(A) یہ ضرب المثل تم پر صادر آتی ہے
(B) یہ ضرب المثل تم پر صادق آتی ہے
(C) یہ ضرب المثل تم میں صادق آتی ہے
(D) یہ ضرب المثل تم سے صادق آتی ہے
درست جملہ کونسا ہے؟
(A) بہت نکتہ چینی مت کرو
(B) بہت زیادہ نکتہ چینی مت کرو
(C) !زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(D) نکتہ چینی بند کرو
اس نے کچھ پوچھاـــــــ میں نے کچھ بتایا
(A) یا
(B) جب
(C) خواہ
(D) نہ
درست فقرہ کونسا ہے؟
(A) شہر سلطان دریاۓ چناب پر ہے
(B) شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقع ہے
(C) شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقعہ ہے
(D) شہر سلطان دریاۓ چناب میں ہے
استعارہ میں لفظ کے مجازی اور حقیقی معنوں میں تعلق ہے؟
(A) تشبیہ کا
(B) دور کا
(C) نزدیک کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں