(A) مقطع
(B) مطلع
(C) ردیف
(D) قافیہ
Tag: basic urdu mcqs
مطلع کس زبان کا لفظ ہے؟
(A) ہندی کا
(B) عربی کا
(C) اردہ کا
(D) فارسی کا
مخففات کے درمیان استعمال ہونے والی علامت یے؟
(A) وقفہ
(B) ختمہ
(C) سکتہ
(D) رابطہ
وقف مطلق سے مراد ہے؟
(A) سکتہ
(B) وقفہ
(C) ختمہ
(D) رابطہ
مطلع غزل کا ہوتا ہے
(A) شکیب
(B) نصیب
(C) نقیب
(D) سب درست ہیں
مطلع کیلۓ قافیہ ضروری ہے
(A) شروع مییں
(B) دوسرے مصرعےمیں
(C) دونوں مصرعوں میں
(D) سب درست ہیں
جملے کے اختتام پر استعمال کی جانے والی علامت ہے؟
(A) تفصیلہ
(B) رابطہ
(C) ختمہ
(D) واوین
مطلع کا لغوی معنی ہے؟
(A) غروب ہونے کی جگہ
(B) طلوع ہونے کی جگہ
(C) آخری شعر
(D) پہلا شعر