(A) 02
(B) 03
(C) 04
(D) 05
Tag: General Knowledge Mcqs in Urdu
فاعل مفرد کونسا ہے؟
(A) ظالم
(B) لڑکا
(C) علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
پنجاب میں اردو کس کی تصنیف ہے؟
(A) مرزاغالب
(B) نظیر اکبر آبادی
(C) حافظ محمود شیرانی
(D) علامہ اقبال
فورٹ ولیم کالج کب بنا تھا؟
(A) 10 July 1800
(B) 16 July 1800
(C) 10 July 1823
(D) 06 June 1834
اردوادب میں قواعداردوکتاب کس کی تخلیق ہے؟
(A) نظیراکبرآبادی
(B) مولوی عبدالحق
(C) مرزاغالب
(D) داغ دہلوی
اردوادب میں حروف تہجی کی تعدادکتنی ہے؟
(A) 32
(B) 33
(C) 37
(D) 39
علامہ اقبال کے استاد محترم کا نام کیا تھا؟
(A) میرتقی میر
(B) مولوی میر حسن
(C) داغ دہلوی
(D) مرزاغالب
اردولفظ کس بادشاہ کے دور میں استعمال ہوا ہے؟
(A) بہادرشاہ ظفر
(B) اکبر
(C) بابر
(D) جہانگیر