(A) 4
(B) 5
(C) 14
(D) 16
Tag: General Knowledge Questions and Answers in Urdu
اردو کی مشہورنظم آدم نامہ کس کی ہے؟
(A) مولوی عبدالحق
(B) نظیراکبرآبادی
(C) پروین شاکر
(D) قلی قطب شاہ
مثنوی گلزار نسیم کس کی تخلیق ہے؟
(A) میر انیس
(B) دیا شنکرنسیم
(C) میر حسن
(D) میر تقی میر
غالب سے پہلے دربار سے کون سا شاعر وابستہ تھا؟
(A) انشاء
(B) ذوق
(C) مصحفی
(D) میر درد
دنیا کی تیسری بڑی زبان کون سی ہے؟
(A) فارسی
(B) انگریزی
(C) عربی
(D) اردو
ابراہیم ذوق کس کے استاد تھے؟
(A) الطاف حسین حالی
(B) غالب
(C) بہادر شاہ ظفر
(D) سر سید احمد خان
ناول دستک نہ دو کس نے لکھا؟
(A) الطاف فاطمہ
(B) ثوبیہ
(C) عفت عاشق
(D) عائشہ
غنی کی جمع ہے؟
(A) اغناء
(B) غنون
(C) غنیات
(D) اغنیاء