(A) تعدادشعری
(B) ردیف
(C) تخلص
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
مرزا غالب کہاں مدفن ہیں؟
(A) دہلی
(B) آگرہ
(C) لکھنوء
(D) کلکتہ
لفظ یاس کا مترادف کیا ہے؟
(A) ناامیدی
(B) آشا
(C) یقین
(D) فخر
درست لفظ کی پہچان کریں؟
(A) عنقا
(B) عنکان
(C) عنکا
(D) سب غلط ہیں
طوطاکہانی کس کی داستان ہے؟
(A) نہال چند
(B) میرامن دہلوی
(C) حیدر بخش حیدری
(D) رجب علی بیگ
حسن تعلیل کیا ہے؟
(A) تخیلاتی توضیح
(B) بیماری
(C) عقلی دلیل
(D) اصل بات
انشائیے کے موجد کا کیا نام ہے؟
(A) گوئٹے
(B) ابن خلدون
(C) مونتین
(D) موپساں
انشائیہ کس زبان سے اردو میں متعارف ہوا؟
(A) فرانسیسی
(B) جرمنی
(C) انگریزی
(D) چینی