(A) بخش ناسخ
(B) منشی پریم چند
(C) مجید امجد
(D) علامہ اقبال
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
منشی محبوب عالم نے پیسہ اخبار کہاں سے نکالا تھا؟
(A) دہلی
(B) ممبئ
(C) ڈھاکہ
(D) لاہور
خاکم بدہن کے کیا معنی ہیں؟
(A) میرے منہ میں خاک
(B) تیرے منہ میں خاک
(C) لاش
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مولانا حالی نے مسدس حالی کس کے کہنے پر لکھی؟
(A) منشی پریم چند
(B) سر سید احمد خان
(C) غلام عباس
(D) ڈپٹی نزیر احمد
حفیظ جالندھری کس مشہور ہستی کے شاگرد تھے؟
(A) مولانا رومی
(B) مولانا گرامی
(C) صوفی تبسم
(D) علامہ اقبال
کتاب دیوان عام کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) ذاکر علی خان
(B) مولانا شبلی نعمانی
(C) انشاؑ اللہ خان انشاؑ
(D) مشتاق یوسفی
دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام تھا؟
(A) مولانا محمد حسین آزاد
(B) مرزا غالب
(C) سر سید احمد خان
(D) مولانا شبلی نعمانی
کونسے شاعر بچوں کے شاعر کی حیشیت سے مشہور ہوۓ؟
(A) صوفی تبسم
(B) اسماعیل میرٹھی
(C) احمد فراز
(D) مجید امجد