(A) اصلاح معاشرہ
(B) محبت
(C) تحریک پاکستان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
مولوی چراغ علی کا تعلق کس تحریک سے تھا؟
(A) علی گڑھ تحریک
(B) ترقی پسند تحریک
(C) رومانوی تحریک
(D) اردو ادب کی تاریخ
اردو کی نظری تنقید کا بانی کون ہے؟
(A) الطاف حسین حالی
(B) امام اثر
(C) شبلی نعمانی
(D) سر سیداحمدخان
سندھ میں اردو شاعری کا مصنف کون ہے؟
(A) ڈاکٹر نجم الاسلام
(B) ڈاکٹرغلام مصطفیٰ خان
(C) ڈاکٹرالیاس عشقی
(D) ڈاکٹرنبی بخش بلوچ
واردات کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
(A) منشی پریم چند
(B) سجادحیدر یلدرم
(C) احمد ندیم قاسمی
(D) راجندرسنگھ
باباۓ اردو کا انتقال کس سن میں ہوا؟
(A) 1961
(B) 1962
(C) 1963
(D) 1964
میر تقی میر کے کتنے نشتر مشہور ہیں؟
(A) 40
(B) 70
(C) 72
(D) 80
مقدمہ تاریخ زبان اردو کس نقاد کی تصنیف ہے؟
(A) ڈاکٹر مسعود حسن خان
(B) جمیل جالبی
(C) ڈاکٹر غلام مصطفیٰ خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں