(A) شہاب قدوائی
(B) شہاب الدین ثاقب
(C) قدرت اللہ شہاب
(D) شہاب علی شہاب
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
خیالستان کس شاعر کا نعتیہ مجموعہ ہے؟
(A) اقبال عظیم
(B) ظفروارثی
(C) ظفرعلی خان
(D) سجادحیدر یلدرم
فرہنگ آصفیہ کے مولف کا کیا نام ہے؟
(A) اثر لکھنوی
(B) فیلن
(C) گلکرسٹ
(D) سید احمد دہلوی
اردوکی پہلی ادبی نثر کسے کہا جاتا ہے؟
(A) خطوط غالب
(B) باغ و بہار
(C) سب رس
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ایسی نظم جس میں محبوب سے اس کی بے وفائیوں اور ظلم و ستم کا ذکر کیا جاۓ کیا کہلاتی ہے؟
(A) واسوخت
(B) قصیدہ
(C) غزل
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مجلہ قومی زبان کس ادارے کے تحت شائع ہوتا ہے؟
(A) انجمن ترقی اردو
(B) مجلس ترقی ادب
(C) مقتدرہ قومی زبان
(D) سنگ میل پبلیکیشنز
خامہ بگوش کس ادیب کا قلمی نام ہے؟
(A) امراوؑطارق
(B) مشفق خواجہ
(C) ڈاکٹرمشرف احمد
(D) سلیم احمد
کلیات میر میں کل کتنے دیوان ہیں؟
(A) دو
(B) چار
(C) چھے
(D) آٹھ