(A) محمد حسین آزاد
(B) عبدالحلیم شرر
(C) کرنل محمد خان
(D) سیدعبداللہ
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
چوپال کس کے افسانوں کا مجموعہ ہے؟
(A) ناصر کاظمی
(B) منشی پریم چند
(C) احمد ندیم قاسمی
(D) مرزاغالب
منشی پریم چند کی وجہ شہرت کیا ہے؟
(A) افسانہ نگاری
(B) ڈرامہ نگاری
(C) غزل
(D) نظم
آتش گل کس کی تصنیف ہے؟
(A) نظیر اکبر آبادی
(B) جگرمراد آبادی
(C) میر حسن
(D) غلام عباس
میرحسن کی وجہ شہرت کیا ہے؟
(A) افسانہ نگاری
(B) ڈرامہ نگاری
(C) مثنوی
(D) غزل
کرنل محمد خان کی وجہ شہرت کیا ہے؟
(A) مزاح نگاری
(B) افسانہ نگاری
(C) ناول نگاری
(D) مضمون نویسی
احسان دانش کب پیدا ہوئے؟
(A) 1914
(B) 1915
(C) 1916
(D) 1917
احسان دانش کا انتقال کب ہوا؟
(A) 1976
(B) 1980
(C) 1981
(D) 1982