(A) مرزاغالب
(B) پروین شاکر
(C) نظیراکبرآبادی
(D) بشریٰ رحمنٰ
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
سریلی بانسری کا شاعر کس کو کہا جاتا ہے؟
(A) نظیراکبرآبادی
(B) مولاناحسرت موہانی
(C) اردولکھنوی
(D) راشدالخیری
ترجمہ کی جمع ہے؟
(A) تراجم
(B) ترجمات
(C) ترجمے
(D) سب درست ہیں
اشفاق احمد نے کب وفات پائی؟
(A) 2000
(B) 2001
(C) 2003
(D) 2004
اشفاق احمد کب پیداہوۓ؟
(A) 1919
(B) 1921
(C) 1923
(D) 1925
چچاچکھن کا کردار کس کی تصنیف ہے؟
(A) خدیجہ مستور
(B) غلام عباس
(C) امتیازعلی تاج
(D) غلام احمد
انارکلی کس کی تصنیف ہے؟
(A) امتیازعلی تاج
(B) منشی پریم چند
(C) سرسیداحمدخان
(D) ڈپٹی نزیر احمد
قرطبہ کا قاضی کس کی تصنیف ہے؟
(A) رجب علی بیگ
(B) امتیازعلی تاج
(C) مرزاغالب
(D) غلام عباس