(A) ڈھاکہ
(B) لکھنوؑ
(C) دلی
(D) دکن
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
آنگن ناول کس کا ہے
(A) بانوقدسیہ
(B) خدیجہ مستور
(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ابن انشاؑ
سحرالبیان کے خالق کون ہیں
(A) میرانیس
(B) میرحسن
(C) سرسیداحمدخان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
پیسہ اخبارکےپہلے ایڈیٹرکاکیانام تھا
(A) منشی پریم چند
(B) مولاناظفرعلی خان
(C) ڈپٹی نزیراحمد
(D) منشی مولوی محبوب عالم
زمین کس کا تحریرکردہ ناول ہے
(A) خدیجہ مستور
(B) جمیلہ ہاشمی
(C) بانوقدسیہ
(D) مولاناظفرعلی
اردوکی پہلی خاتون ناول نگارکاکیانام ہے
(A) جمیلہ ہاشمی
(B) چندہ بائی
(C) رشیدالنساؑبیگم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
عودہندی ـــــ مجموعےہیں
(A) میرانیس
(B) پطرس بخاری
(C) فیض احمدفیض
(D) مرزاغالب
چوہدری فضل حق نے اپنی کتاب زندگی کس جیل میں لکھی
(A) اڈیالہ جیل
(B) کوٹ لکھپت جیل
(C) گورکھپورجیل
(D) ان میں سے کوئی نہیں