(A) دہلی
(B) لکھنوؑ
(C) لاہور
(D) ملتان
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
زندگی کے مصنف کا کیانام ہے
(A) محمد حسین آزاد
(B) حفیظ جالندھری
(C) مشتاق یوسفی
(D) چوہدری فضل حق
کپاس کا پھول ــ کا مجموعہ ہے
(A) غزلوں
(B) نظموں
(C) ناولوں
(D) افسانوں
کپاس کاپھول کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) احمد ندیم قاسمی
(B) پطرس بخاری
(C) مشتاق احمد یوسفی
(D) چوہدری فضل حق
شاہنامہ اسلام کس نے لکھی ہے
(A) احمد ندیم قاسمی
(B) علامہ اقبال
(C) حفیظ جالندھری
(D) ابو القاسم فردوسی
منزل شب کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) حفیظ جالندھری
(B) مختیارصدیقی
(C) مختار مسعود
(D) ان میں سے کوئی نہیں
خاکم بدہن کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) مختار صدیقی
(B) مشتاق احمد یوسفی
(C) مولاناالطاف حسین حالی
(D) سرسیداحمدخان
دیوان کس نے تحریر کیا ہے
(A) ناصر کاظمی
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) سرسیداحمدخان
(D) مولاناالطاف حسین حالی