(A) ابن انشاؑ
(B) پروین شاکر
(C) شاکر شجاآبادی
(D) ظہیرعلی
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
اردوڈرامےکاشیکسپیئرکس کو کہاجاتاہے
(A) آغاحاشرکشمیری
(B) میرامن دہلوی
(C) سیدسجادحیدریلدرم
(D) ولی دکنی
خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) پروین شاکر
(B) جمیلہ ہاشمی
(C) احمدندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
سید سلمان ندوی کس مشہور ہستی کے شاگرد تھے
(A) مولانارومی
(B) مولانا محمدعلی جوہر
(C) مولاناشبلی نعمانی
(D) سرسیداحمدخان
مولاناشبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیرت النبی کی بقیہ جلدیں کس نے تحریرکیں
(A) سرسیداحمدخان
(B) سیدسلمان ندوی
(C) علامہ اقبال
(D) ڈپٹی نزیراحمد
انکارکس کا مجموعہ کلام ہے
(A) مختارمسعود
(B) ممتازمفتی
(C) جمیلہ ہاشمی
(D) پروین شاکر
مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی کس کے کہنےپر لکھی
(A) منشی پریم چند
(B) علامہ اقبال
(C) حفیظ جالندھری
(D) سرسیداحمدخان
یادوں کی بارات کس کی آپ بیتی ہے
(A) احسان دانش
(B) حفیظ جالندھری
(C) جوش ملیح آبادی
(D) امیر خسرو