(A) امیر خسرو
(B) نظیر اکبر آبادی
(C) مرزاغالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: General Knowledge Questions in Urdu with Answers
اردو کے پہلے موءرخ کون تھے
(A) نصرت بیگم
(B) بابو قدسیہ
(C) رام بابو سکینہ
(D) سب درست ہیں
اردو کے پہلے ناول کا کیا نام تھا
(A) راجہ گدھ
(B) مراۃ العروس
(C) مہانامہ
(D) سب درست ہیں
اردو کے پہلے فسانے کا کیا نام ہے
(A) مرۃالعروس
(B) سوزوطن
(C) شمع جلے
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کے پہلے ڈرامہ نگار کا کیا نام تھا
(A) نظیراکبر آبادی
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) امانت لکھنوی
(D) مرزاغالب
اردو کے پہلے مضمون نگار کا کیانام ہے
(A) مولانا محمد حسین آزاد
(B) سرسیداحمدخان
(C) امانت لکھنوی
(D) مرزاغالب
اردو کےپہلے ہندءوشاعر کون ہیں
(A) نام دیو
(B) رام لکھن
(C) ماوء دیوتا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کے سب سے پہلے انشائیہ نگار کا کیا نام ہے
(A) امیرخسرو
(B) سرسیداحمدخان
(C) مرزادبیر
(D) میرانیس