(A) مشتاق احمد یوسفی
(B) احسان دانش
(C) فیض احمد فیض
(D) صوفی تبسم
Tag: General Knowledge Questions in Urdu
عبدالحلیم شرر کی وجہ شہرت کیا ہے؟
(A) مزاح نگاری
(B) افسانہ نگاری
(C) غزل نگاری
(D) ناول نگاری
آب گم کس کی تصنیف ہے؟
(A) مشتاق احمد یوسفی
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) ناصر کاظمی
(D) عبدالحلیم شرر
دشت وفا کے خالق کا کیا نام ہے؟
(A) مرزاغالب
(B) فیض احمد فیض
(C) احمدندیم قاسمی
(D) پطرس بخاری
دست صبا کے خالق کا کیا نام ہے؟
(A) مرزاغالب
(B) فیض احمد فیض
(C) احمد ندیم قاسمی
(D) غلام عباس
امجداسلام امجد کب پیدا ہوئے؟
(A) 1899
(B) 1901
(C) 1939
(D) 1944
بارش کی آواز کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) امتیازعلی تاج
(B) مرزاغالب
(C) امجداسلام امجد
(D) صوفی تبسم
ہائیکو جاپانی ایک صنف ہے جس میں مصرعوں کی تعداد ہے؟
(A) ایک
(B) دو
(C) تین
(D) چار