(A) افسانہ نگاری
(B) ڈرامہ نگاری
(C) ناول نگاری
(D) شاعری
Tag: General Knowledge Questions in Urdu
ایک وصیت کی تکمیل کس کا خاکہ ہے؟
(A) مولوی عبدالحق
(B) منشی پریم چند
(C) عبدالحلیم شرر
(D) مولوی وحیدالدین
مولوی عبدالحق کی کتاب چند ہم عصر کا کیا موضوع ہے؟
(A) ناول
(B) افسانے
(C) ڈرامے
(D) خاکے
میلہ اکھیاںداکس کی تصنیف ہے؟
(A) امجداسلام امجد
(B) صوفی تبسم
(C) غلام عباس
(D) انومسعود
انورمسعودکب پیدا ہوئے؟
(A) 1923
(B) 1935
(C) 1940
(D) 1942
ہاسٹل میں پڑھنا کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) پطرس بخاری
(B) مرزاہادی رسوا
(C) عبدالحلیم شرر
(D) مولانا الطاف حسین حالی
میر تقی میر کے دیوانوں کی کل تعداد کیا ہے؟
(A) دو
(B) چار
(C) چھ
(D) سات
مصحفی کے کل کتنے دیوان ہیں؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) آٹھ