(A) یادوں کی بارات
(B) ایک چادر میلی سی
(C) دیوان
(D) جشن بہاراں
Tag: General Knowledge Questions in Urdu
آغاحاشرکاشمیری کب پیداہوئے؟
(A) 1871
(B) 1873
(C) 1876
(D) 1879
آغاحاشر کاشمیری نے کب وفات پائی؟
(A) 1935
(B) 1936
(C) 1937
(D) 1939
ایک محبت سو ڈرامے کس کی تصنیف ہے؟
(A) امتیازعلی تاج
(B) میر تقی میر
(C) اشفاق احمد
(D) سعادت حسین منٹو
علامہ شبلی نعمانی کو 1894 میں کونسا خطاب دیا گیا؟
(A) صفی لکھنوی
(B) امیر لکھنوء
(C) سر
(D) عوامی شاعر
ازخودرفتہ ہونا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟
(A) حیران پریشان ہونا
(B) پاگل ہونا
(C) شرمندہ ہونا
(D) بہت بلند ہونا
انتڑیوںکاقل ھواللہ پڑھنا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟
(A) پیاس لگنا
(B) سخت بھوک لگنا
(C) پیٹ بھر کر کھانا
(D) مصیبت میں آنا
کس شاعر کو شاعرانقلاب کہا جاتاہے؟
(A) جوش ملیح آبادی
(B) مولاناحسرت موہانی
(C) عظمت اللہ خان
(D) میرببرعلی انیس