(A) عبداللہ حسین
(B) آغاحاشرکشمیری
(C) بانوقدسیہ
(D) جوگندرپال
Tag: General Knowledge Questions in Urdu
شاہنامہ اسلام کس نے لکھا ہے؟
(A) حفیظ جالندھری
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) علامہ اقبال
(D) الطاف حسین حالی
چندہم عصر کے مصنف کون ہیں؟
(A) شوکت تھانوی
(B) مولوی عبدالحق
(C) علامہ اقبال
(D) اسرارالحق
کس شاعر کو شاعر مزدور کہاجاتاہے؟
(A) احمدندیم قاسمی
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) احسان دانش
(D) صوفی تبسم
لسان العصر کا خطاب کس شاعر کو ملا؟
(A) فیض احمد فیض
(B) اکبر آلہ آبادی
(C) حفیظ جالندھری
(D) احسان دانش
صحرا نورد کے خطوط کس کی کتاب ہے؟
(A) مرزاادیب
(B) سجادحیدریلدرم
(C) مولاناالطاف حسین حالی
(D) نزیراحمد
طوطے کی بلابندرکے سر کا کیا مطلب ہے؟
(A) قصورکسی کا سزاکوئی اور بھگتے
(B) کسی کی تعریف کرنا
(C) انعام وصول کرنا
(D) سب درست ہیں
ناول پریشر ککر کس نے لکھا ہے؟
(A) انتظار حسین
(B) اے حمید
(C) صدیق سالک
(D) احمدعلی