(A) حفیظ جالندھری
(B) علامہ اقبال
(C) جوش ملیح آبادی
(D) احسان دانش
Tag: General Knowledge Questions in Urdu
فیض احمد فیض کو کونسے ایوارڈسےنوازا گیا
(A) نوبل پرائز
(B) امن کا عالمی ایوارڈ
(C) لینن پرائز
(D) سب درست ہیں
فیض احمد فیض کو لینن پرائز ایوارڈ کس ملک نے دیا
(A) انگلینڈ
(B) افغانستان
(C) جاپان
(D) روس
احمد ندیم قاسمی اور فیض احمد فیض کا تعلق کونسی تحریک سے تھا
(A) پاکستان تحریک
(B) ترقی پسند تحریک
(C) اردوتحریک
(D) سب درست ہیں
قراۃالعین حیدر کس مشہور زمانہ افسانہ نگارکی بیٹی تھی
(A) سیدسجادحیدریلدرم
(B) ڈپٹی نزیراحمد
(C) منشی پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردوادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) آغاحاشرکشمیری
(B) ڈاکٹر سلیم اختر
(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کی طویل ترین نظم کا کیا نام ہے
(A) جام جہاں نما
(B) مدوجزراسلام
(C) ہمالہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کے پہلے ڈرامے کا کیانام تھا
(A) اندرسبھا
(B) شام سے پہلے
(C) دھواں
(D) ان میں سے کوئی نہیں