(A) حاشر کاشمیری
(B) میر تقی میر
(C) مولوی عبدالحق
(D) امانت لکھنوی
Tag: Most Repeated Urdu Mcqs in PPSC
محاورہ تین حرف بھیجنا سے کیا مراد ہے؟
(A) بہت زیادہ پریشان کرنا
(B) لڑائی جھگڑا کرنا
(C) چند روز کا مہمان ہونا
(D) لعنت بھیجنا
اردوشاعری کا تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے؟
(A) کلیم الدین احمد
(B) ڈاکٹرسنبل نگار
(C) کوثرمظہری
(D) حمید نسیم
اردوغزل گوئی کس کی کتاب ہے؟
(A) فراق گورکھپوری
(B) ڈاکٹریوسف حسین خان
(C) ڈاکٹرعبادت بریلوی
(D) سرورجاوید
شعرالعجم کی کتنی جلدیں ہیں؟
(A) 04
(B) 05
(C) 06
(D) 08
تاریخ جدید اردو غزل کس نقاد کی کتا ب ہے؟
(A) وقاراحمدرضوی
(B) ڈاکٹرانورصابر
(C) ڈاکٹریوسف حسن خان
(D) پروفیسرسحرانصاری
دبستانوں کا دبستان کس کی کتاب ہے؟
(A) نثاراحمدصدیقی
(B) صبااکرام
(C) احمدحسن صدیقی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
شعرشورانگیزکی کتنی جلدیں ہیں؟
(A) 02
(B) 03
(C) 04
(D) 05