(A) مر
(B) آتے
(C) کہاں
(D) راہ
Tag: Most Repeated Urdu Mcqs in PPSC
ہم آواز الفاظ کو کیا کہاجاتاہے
(A)ردیف
(B)نظم
(C)غزل
(D)قافیہ
قافیے کا مطلب کیا ہے
(A)پے در پے آنا
(B)بعد میں آنا
(C)پہلے آنا
(D)ان میں سے کوئی نہیں
طرفین استعارہ کتنے ہیں؟
(A)دو
(B)تین
(C)چار
(D)چھے
ارکان استعارہ کتنے ہیں؟
(A)دو
(B)تین
(C)پانچ
(D)سات
میں لاھور جاؤں گاــــــــــ میرا بھائی
(A)یا
(B)جب
(C)اگر
(D)کیونکہ
درست فقرہ کونسا ہے؟
(A)آج سارا حساب بے باک ہو گا
(B)آج سارا حساب بے باق ہو گا
(C)آج مکمل حساب بے باک ہو گا
(D)سب درست ہیں
مرزا ظاہر دار بیگ ــــــــــ کا تخلیق کردہ کردار ہے
(A)رفیع سودا
(B)فیض احمد فیض
(C)ڈپٹی نزیر احمد
(D)ان میں سے کوئی نہیں