(A) قرض واپس کرنےکے
(B) اشارہ کرنے کے
(C) مجازی معنی
(D) سب درست ہیں
Tag: PPSC Urdu Lecturer Preparation
مرض ـــــــ گیا جوں جوں دواکی؟
(A) بڑھتےگۓ
(B) بڑھتا گیا
(C) بڑھتے گۓ
(D) سب درست ہیں
دیوان حالی چھپ ——؟
(A) گئ ہے
(B) گۓہیں
(C) گیاہے
(D) گۓہیں
ہم نے انگریز عورتوں کو——پایا
(A) گورا
(B) گوری
(C) گورے
(D) گوریں
مکتوبات اقبال چھپ——؟
(A) گیاہے
(B) گئ ہے
(C) گۓہیں
(D) گئ ہیں
تشبیہ میں جس چیز کو تشبیہ دی جاۓ وہ کہلاتی ہے؟
(A) غرض تشبیہ
(B) مشبہ
(C) مشبی
(D) سب درست ہیں
تشبیہ کتنے ارکان پر مشتمل ہے؟
(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) بانچ
وہ اور میں راستہ بھول ——- ؟
(A) گیا تھا
(B) گۓتھے
(C) گئ تھی
(D) چکا تھا