(A) گھمنڈ جاتے رہنا
(B) گالیاں دینا
(C) خوب گھل مل جانا
(D) گالیاں دینا
Tag: PPSC Urdu Mcqs
محاورہ قصہ پاک کرنا سے کیا مراد ہے؟
(A) ختم کرنا
(B) عیب ظاہر ہو جانا
(C) عیش و عشرت کرنا
(D) غائب ہونا
مغلوں کے زمانے میں سرکاری زبانیں کون سی تھیں؟
(A) تیلگو
(B) ہندی
(C) فارسی
(D) سندھی
کلکتہ کا وہ کونسا ادارہ ہے جہاں سے اردو نثر کو باقاعدہ فروغ ملنا شروع ہوا؟
(A) فورٹ ولیم کالج
(B) ولزلی کالج
(C) فورٹ ولیم سکول
(D) کلکتہ کالج
خالق کا متضاد کیا ہے؟
(A) ماہر
(B) تخلیق
(C) مخلوق
(D) کامل
ماہنامہ مخزن کہاں سے جاری ہوا؟
(A) دہلی
(B) لاہور
(C) لکھنو
(D) کلکتہ
دبیرالملک اسداللہ ٰخان کا کونسا اسم تھا؟
(A) عرف
(B) خطاب
(C) تخلص
(D) لقب
جہاں محمڈن اینگلواورینٹل سکول کس جگہ قائم کیا گیا؟
(A) دلی
(B) علی گڑھ
(C) ملنان
(D) کراچی