(A) جان گلکرئسٹ
(B) جان ایڈم
(C) سر سید احمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: PPSC Urdu Mcqs
فورٹ ولیم کالج کہاں قائم کیا گیا؟
(A) دہلی
(B) کلکتہ
(C) لکھنوء
(D) لاہور
فورٹ ولیم کالج کب قائم ہوا؟
(A) 1788
(B) 1790
(C) 1798
(D) 1800
بہروپیا کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) خدیجہ مستور
(B) غلام عباس
(C) منشی پریم چند
(D) مجید امجد
کتبہ کس کا افسانہ ہے؟
(A) ہاجرہ مسرور
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) غلام عباس
(D) خدیجہ مستور
افسانے کا چوتھا دور کس سن میں شروع ہوا؟
(A) 1947
(B) 1950
(C) 1960
(D) 1970
کفن کس کا افسانہ ہے؟
(A) احمدندیم قاسمی
(B) پریم چند
(C) اشفاق احمد
(D) ریاض احمد
ترقی پسند تحریک نے افسانہ نگاروں کو کیا رجحان دیا؟
(A) علامت نگاری
(B) رومانویت
(C) پریکٹکلزم
(D) مافوق الفطرت