(A) 1760
(B) 1832
(C) 1857
(D) 1801
Tag: PPSC Urdu Mcqs
سخندان فارس کس کی تحریر ہے؟
(A) منشی پریم چند
(B) محمد حسین آزاد
(C) ڈپٹی نزیر احمد
(D) کرشن چندر
نظم کا متضاد کیا ہے؟
(A) سفر
(B) نثر
(C) غزل
(D) اسلوب
گاما اسم علم کی کونسی قسم ہے؟
(A) عرف
(B) خطاب
(C) کنیت
(D) لقب
گرائمر کی رو سے ”صبرایوب” کیا ہے؟
(A) خطاب
(B) لقب
(C) استعارہ
(D) تلمیح
نظم بارہواں کھلاڑی کس کی ہے؟
(A) مجید امجد
(B) افتخار عارف
(C) منشی پریم چند
(D) علامہ اقبال
بانو قدسیہ کے ناول راجہ گدھ کو کتنے حصوں میں تقسیم کیا گیا؟
(A) ایک
(B) دو
(C) تین
(D) چار
توتا کہانی کس کی تصنیف ہے؟
(A) حیدربخش حیدری
(B) مرزاغالب
(C) مومن خاں مومن
(D) امجد اسلام امجد