(A) اہور
(B) دہلی
(C) ممبیؑ
(D) لکھنوؑ
Tag: urdu general knowledge
اردوزبان کے کل لفظوں کی تعداد کیا ہے
(A) 54001
(B) 54002
(C) 54007
(D) 54009
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا
(A) 1920
(B) 1922
(C) 1923
(D) 1924
مخزن رسالہ کس نے شائع کیا
(A) مولانا محمد علی جوہر
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) کرنل محمد خان
(D) شیخ عبدالقادر
مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے کب شائع کیا
(A) 1879
(B) 1897
(C) 1900
(D) 1901
آثارالصنادید کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) سرسیداحمدخان
(B) شفیق الرحمنٰ
(C) پطرس بخاری
(D) ابن انشاؑ
ایک وصیت کی تعمیل کس کا خاکہ ہے
(A) مولوی عبدالحق
(B) مولوی وحیدالدین
(C) اخترشیرانی
(D) مولاناالطاف حسین حالی
لکھنوی شاعری کا اصل نمائندہ کس کو سمجھا جاتا ہے
(A) حیدرعلی آتش
(B) فیروزخان
(C) امانت لکھنویؑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں