(A) ساغر زمان
(B) شیر محمد خان
(C) عظیم خان
(D) نواب مرزا خاں
Tag: Urdu Grammar Mcqs
حسرت موہانی کا اصل نام کیا تھا؟
(A) فضل الحسن
(B) احمد دین
(C) مرادحسین
(D) سلیم اللہ
ہمدرد اخبار کس زبان میں جاری ہوا؟
(A) انگریزی
(B) ہندی
(C) اردو
(D) فارسی
کامریڈ اخبار کس زبان میں جاری ہوا؟
(A) انگریزی
(B) اردو
(C) فارسی
(D) ہندی
کامریڈ اخبار کہاں سے جاری ہوا؟
(A) دہلی
(B) کلکتہ
(C) کراچی
(D) مدراس
کامریڈ اخبار کب جاری ہوا؟
(A) 1907
(B) 1908
(C) 1909
(D) 1911
ہمدرد اخبار کہاں سے جاری ہوا؟
(A) لکھنوء
(B) آگرہ
(C) دہلی
(D) لاہور
ام العلوم سے کیا مراد ہے؟
(A) سب سے زیادہ علم
(B) علم نجوم
(C) علم صرف
(D) ستاروں کا علم