(A) ناصر کاظمی
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) علامہ اقبال
(D) صوفی تبسم
Tag: Urdu Grammar Mcqs
زندگی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) غلام عباس
(B) چوہدری فضل حق
(C) حفیظ جالندھری
(D) مجید امجد
بنات العنش کس کا ناول ہے؟
(A) منشی پریم چند
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) ناصر کاظمی
(D) احمد ندیم قاسمی
اردو گرائمر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟
(A) بنات العنش
(B) دریاۓ لطافت
(C) بال جبریل
(D) ان میں سے کوئی نہیں
دریاۓ لطافت کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) انشاؑ اللہ خان انشاؑ
(B) چوہدری فضل حق
(C) عبدالحلیم شرر
(D) علامہ اقبال
سب سے پہلے زبان کیلۓ اردو کا لفظ کس نے استعمال کیا؟
(A) مراد شاہ لاہوری
(B) عبدالحلیم شرر
(C) منشی پریم چند
(D) مجید امجد
افسانہ دھنک کس کا ہے؟
(A) احمد ندیم قاسمی
(B) منشی محبوب عالم
(C) غلام عباس
(D) حفیظ جالندھری
سخندان فارس کس نے لکھی ہے؟
(A) مولوی عبدالحق
(B) مولانا محمد حسین آزاد
(C) فیض احمد فیض
(D) چوہدری فضل حق