(A) ماہ لقاچندا بائی
(B) میر حسن
(C) میر انیس
(D) سر سید احمد خان
Tag: Urdu Grammar Mcqs
درد آشوب کس کی تصنیف ہے؟
(A) احمد فراز
(B) مرزا غالب
(C) عبدالحلیم شرر
(D) منشی پریم چند
میرےخواب ریزہ ریزہ کس کی تصنیف ہے؟
(A) مرزاغالب
(B) احمد فراز
(C) نظیر اکبر آبادی
(D) غلام عباس
احمد فراز کب پیدا ہوۓ؟
(A) 1923
(B) 1927
(C) 1929
(D) 1931
احمد فراز کا انتقال کس سن میں ہوا؟
(A) 2006
(B) 2007
(C) 2008
(D) 2009
افسانہ شب خون کس کا تخلیق کردہ ہے؟
(A) ممتازمفتی
(B) اشفاق احمد
(C) منشی پریم چند
(D) جمیل نسیم
مولانا شبلی نعمانی کو الفاروق لکھنے سے کس نے منع فرمایا تھا؟
(A) ڈپٹی نزیراحمد
(B) مولاناالطاف حسین حالی
(C) اکبرالہٰ آبادی
(D) سرسیداحمد خان
مینارپاکستان کس کا موضوع ہے؟
(A) جمیل الدین عالی
(B) مختارمسعود
(C) ممتازمفتی
(D) اے حمید