(A) شام بہاراں
(B) علم اقتصادیات
(C) سب رس
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: Urdu Grammar Mcqs
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا کیا نام تھا
(A) سب رس
(B) علم الاقتصاد
(C) بانگ درا
(D) بال جبریل
کتاب علم الاقتصاد کس موضوع پر تھی
(A) اسلامی تعلیمات
(B) اقتصادات
(C) غزل
(D) سب درست ہیں
مسدس حالی کس نے تحریر کی
(A) مولانا شبلی نعمانی
(B) مولانا محمد حسین آزاد
(C) علامہ اقبال
(D) مولاناالطاف حسین حالی
نیوزپیپرہمدرد کس نے جاری کیا
(A) مولاناشبلی نعمانی
(B) مولانا محمد علی جوہر
(C) مولاناظفرعلی خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردوکی مشہورنظم آدمی نامہ کس نے لکھی ہے
(A) نظیراکبرآبادی
(B) حفیظ جالندھری
(C) منشی پریم چند
(D) ڈپٹی نزیراحمد
مشہورکردارخوجی کس کی تحریرہے
(A) رفیع سودا
(B) فیض احمدفیض
(C) رتن ناتھ سرشار
(D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کی مشہورنظم خضرراہ کس کتاب میں ہے
(A) بال جبرائیل
(B) بانگ درا
(C) ضرب کلیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں