(A) مولاناظفرعلی
(B) سرسیداحمدخان
(C) مولانامحمدعلی جوہر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: Urdu Grammar Mcqs
اردوغزل کا باقاعدہ آغازکس نے کیا
(A) ولی دکنی
(B) منشی پریم چند
(C) ڈپٹی نزیراحمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ابن انشاؑ کا اصل نام کیا تھا
(A) محمدعلی
(B) موسیٰ رضا
(C) شیرمحمدخاں
(D) سب درست ہیں
پریم چندکااصل نام کیاتھا
(A) سکھ رائے
(B) دھن پت رائے
(C) سلطان علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردوکی پہلی منظوم کتاب کا کیانام ہے
(A) سب رس
(B) بال جبریل
(C) کدم راوؑپدم راوؑ
(D) سب درست ہیں
امراوؑجان ادا ناول کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) منشی پریم چند
(B) مرزاہادی رسوا
(C) پطرس بخاری
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ماہ تمام کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) چندہ بائی
(B) پروین شاکر
(C) بانوقدسیہ
(D) مختارمسعود
بابائےحق کس مشہورہستی کو کہتے ہیں
(A) فضل حق
(B) چوہدری رحمت علی
(C) مولوی عبدالحق
(D) سرسیداحمدخان