(A) علامہ اقبال
(B) بانو قدسیہ
(C) حیدربخش حیدری
(D) مولوی عبدالحق
Tag: Urdu Mcqs for Lecturer
شہر افسوس کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) انتظار حسین
(B) مولوی عبدالحق
(C) ناصر کاظی
(D) جوش ملیح آبادی
ہمایوں کے مدیر کا کیا نام تھا؟
(A) افتخارعارف
(B) میاں بشیر احمد
(C) سر سیداحمد خان
(D) انتظارحسین
ناصر کاظمی کی وجہ شہرت کیا تھی؟
(A) نثر نگاری
(B) مضمون نگاری
(C) ناول نگاری
(D) نظم نگاری
باخدااور ماں جی کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) مرزاغالب
(B) قدرت اللہ شہاب
(C) مجیدامجد
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ترقی پسند تحریک کے پہلے صدر کا کیا نام تھا؟
(A) مولانا ظفر علی خان
(B) منشی پریم چند
(C) الطاف حسین حالی
(D) محمد حسین آزاد
سرشارکااصل نام کیا ہے؟
(A) پنڈت رتن ناتھ
(B) رتن سنگھ
(C) پنڈت شام
(D) ان میں سے کوئی نہیں
آغاشاعردہلوی کا اصل نام کیا تھا؟
(A) آغامحمد خان
(B) قزالباش خان
(C) آغامظفربیگ قزالباش
(D) ان میں سے کوئی نہیں