(A) 1964
(B) 1966
(C) 1968
(D) 1970
Tag: Urdu Mcqs for Lecturer
یادگارغالب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) مولانا الطاف حسین حالی
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) حفیظ جالندھری
(D) مشتاق یوسفی
پریشرککر کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) نزیراکبرآبادی
(B) صدیق سالک
(C) مجید امجد
(D) انشاؑاللہ خان
کسی کو رخصت کرتے وقت احتراماَدور ساتھ جانا کیا کہلاتا ہے؟
(A) احترام ظریف
(B) رسم مشائخ
(C) رسم مشایعت
(D) ان میں سے کوئی نہیں
خدانے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو اپنی حالت بدلنے کا—- یہ شعر کس شاعر کا ہے؟
(A) مولانا محمد علی جوہر
(B) علامہ اقبال
(C) مولانا ظفر علی خان
(D) اسداللہ خان
مسدس حالی کا دوسرا نام کیا ہے؟
(A) علم الاقتصاد
(B) مدوجزراسلام
(C) حیات جاوید
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مرزا ظاہر دار بیگ کس کا تخلیق کردہ کردار ہے؟
(A) ڈپٹی نزیر احمد
(B) منشی پریم چند
(C) مرزا غالب
(D) نزیر اکبر آبادی
رفیع الدین سودا کی وجہ شہرت کیا ہے؟
(A) مزاح نگاری
(B) مثنوی نگاری
(C) قصیدہ نگاری
(D) غزل نگاری