(A) فیض احمد فیض
(B) حسرت موہانی
(C) مولانا محمد حسین آزاد
(D) مولانا الطاف حسین حالی
Tag: Urdu Mcqs for Lecturer
دنیا میرے آگے کس کا سفر نامہ ہے؟
(A) حکیم محمد سعید
(B) جمیل الدین عالی
(C) اے حمید
(D) مستنصر حسین تارڑ
کتاب اردو سندھی کے لسانی روابط کس کی تصنیف ہے؟
(A) ڈاکٹر نبی بخش بلوچ
(B) شرف الدین اصلاحی
(C) پیر حسام راشدی
(D) الیاس مشقی
اردو کے لغوی معنی ہیں؟
(A) لشکر
(B) بولی
(C) ادب
(D) زبان
خداکی بستی کس ادبی صنف سے تعلق رکھتی ہے؟
(A) افسانہ
(B) ناول
(C) سفرنامہ
(D) خود نوشت
پنجاب بک ڈپو کس شہر میں قائم کیا گیا تھا؟
(A) ملتان
(B) امرتسر
(C) پانی پت
(D) لاہور
آگ کا دریا کس کی تصنیف ہے؟
(A) خدیجہ مستور
(B) سجادحیدر یلدرم
(C) نسیم حجازی
(D) قرات العین حیدر
غالب نے یہ کس سے کہا تھا کہ ‘اگر تم شاعری نہیں کرو گے تو خود پر ظلم کرو گے’ ؟
(A) میر مہدی مجروح
(B) مولانا الطاف حسین حالی
(C) مومن خان مومن
(D) ان میں سے کوئی نہیں