(A) ہندی
(B) سنسکرت
(C) بروہی
(D) فارسی
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
شبلی کس جانور کے بچے کو کہتے ہیں؟
(A) ہرن
(B) شیر
(C) مارخور
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مولانا شبلی نعمانی کا اردو میں تخلص کیا تھا؟
(A) تسنیم
(B) شبلی
(C) شیبم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
شبلی نعمانی کا فارسی میں تخلص کیا تھا؟
(A) شبلی
(B) شیبم
(C) تسنیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردوکاباغ شاعر کس کو مانا جاتا ہے؟
(A) مرزااسداللہ خان غالب
(B) مرزاغالب
(C) منشی پریم چند
(D) ڈپٹی نزیراحمد
اردوادب میں ذخیرہ الفاظ کی تعداد کیا ہے؟
(A) 1200000
(B) 1256000
(C) 1400000
(D) 1489000
ترقی پسند تحریک کے حوالے سے افسانوںکے پہلے مجموعہ کا نام کیا تھا؟
(A) محفل
(B) انگارے
(C) روشنی
(D) میری جان
پریم چند کا اصل نام کیا تھا؟
(A) دھن پریم رائے
(B) دھن پت رائے
(C) رام پراساد
(D) ان میں سے کوئی نہیں