(A) ایسی نظم جس میں شاعر محبوب کی جفاؤں اور ترک تعلق کا ذکر کرے
(B) ایسی نظم جس میں کسی کی برائی بیان کی گئ ہو
(C) ایسی نظم جس میں طنز کا اظہارہو
(D) سب درست ہیں
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
کلام میں یا شعر میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنوں میں خاص مناسبت ہو لیکن یہ مناسبت تضاد تقابل کی نہ ہو اسے کہتے ہیں؟
(A) صنعت لف
(B) نشر
(C) صنعت لف و نشر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ناصرکاظمی کا اصل نام کیا تھا؟
(A) ناصررضا
(B) ناصرعلی
(C) ناصر خان
(D) محمدناصر
جدیدتنقید کا نقطہ آغاز کس کتاب کو قرار دیا گیا؟
(A) تنقیدی نظریے
(B) یادگارغالب
(C) مقدمہ شعروشاعری
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مینہ بازار کس افسانہ نگار کا افسانوی مجموعہ ہے؟
(A) اختر حسین رائے پوری
(B) جمیلہ خاتون
(C) حسن عسکری
(D) کرشن چندر
رباعی کے کون کون سے مصرعے ہم قافیہ ہوتے ہیں؟
(A) پہلا، دوسرا، تیسرا
(B) پہلا، دوسرا اور چوتھا
(C) چاروں مصرعے
(D) پہلا اور تیسرا
جگرمرادآبادی کا اصل نام کیا تھا؟
(A) علی عباس
(B) علی اکبر
(C) علی سکندر
(D) علی حسن
اردو صحافت کی پہلی خاتون آڈیٹر کا نام کیا تھا؟
(A) کشورناہید
(B) محمدی بیگم
(C) حجاب امتیازعلی
(D) قرات العین حیدر