اسباب بغاوت ہند کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) سرسیداحمد خان
(B) علامہ اقبال
(C) ڈپٹی نزیر احمد
(D) کنول کشور

قرآن پاک کا اردو میں ترجمہ سب سے پہلے کس نے کیا؟

(A) مولانا محمد حسین آزاد
(B) مولانا الطاف حسین حالی
(C) شاہ عبدالقادر
(D) مولانا شبلی نعمانی

مسلم کالج علی گڑھ کس سن میں یونیورسٹی بنا؟

(A) 1908
(B) 1909
(C) 1916
(D) 1920

اکیلے شعر کو کیا کہا جاتا ہے؟

(A) ایک شعر
(B) شعرواحد
(C) شعر اول
(D) فرد

ذوق کو خاقانی ہند کا لقب کس نے دیا؟

(A) شیخ عبدالقادر
(B) ناصرکاظمی
(C) بہادرشاہ ظفر
(D) علامہ اقبال

بانگ درا کا دیباچہ کس نے لکھا تھا؟

(A) علامہ اقبال
(B) شیخ عبدالقادر
(C) منشی پریم چند
(D) مولانا محمد علی جوہر

علامہ اقبال کے خطوط کس نام سے شائع ہوۓ؟

(A) خطوط اقبال
(B) اقبال نامہ
(C) تصنیف اقبال
(D) سب درست ہیں

سینہ سپرد ہونا کے کیا معنی ہیں؟

(A) ہاری مان لینا
(B) قتل ہو جانا
(C) بھاگ جانا
(D) مقابلہ کرنا

error: Content is protected !!