اردو زبان و ادب کی تاریخ کا پہلا نثر نگار کون ہے؟

(A) گیسودرازبندہ نواز
(B) فیض احمد فیض
(C) ڈپٹی نزیر احمد
(D) صدیق سالک

علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے؟

(A) ضرب کلیم
(B) بانگ درا
(C) ارمغان حجاز
(D) بال جبریل

شکوہ اور جواب شکوہ جیسی مشہور نظمیں علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہیں؟

(A) بانگ درا
(B) بال جبریل
(C) ضرب کلیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

جون ایلیا کب پیدا ہوئے؟

(A) 1929
(B) 1931
(C) 1933
(D) 1935

جون ایلیا کا انتقال کب ہوا؟

(A) 1998
(B) 2000
(C) 2001
(D) 2002

فیض احمد فیض کب پیداہوئے؟

(A) 1908
(B) 1909
(C) 1911
(D) 1913

فیض احمد فیض کا کب انتقال ہوا؟

(A) 1980
(B) 1981
(C) 1982
(D) 1984

ہمہ یاراں دوزخ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) صدیق سالک
(B) ناصر کاظمی
(C) عبداللہ حسین
(D) ڈپٹی نظیر احمد

error: Content is protected !!