(A) منشی پریم چند
(B) سجاد حیدر یلدرم
(C) ظہیر احمد
(D) ڈپٹی نزیر احمد
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
فیض میر کس کی تصنیف ہے؟
(A) میر تقی میر
(B) فیض احمد فیض
(C) مرزاغالب
(D) علامہ اقبال
میر تقی میر کب پیدا ہوئے؟
(A) 1700
(B) 1701
(C) 1717
(D) 1723
میرتقی میر نے کب وفات پائی؟
(A) 1802
(B) 1806
(C) 1810
(D) 1812
آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟
(A) سعادت حسین منٹو
(B) انتظار حسین
(C) نظیر اکبر آبادی
(D) منشی پریم چند
اسم علم کی رو سے شمس العلماء کیا ہے؟
(A) خطاب
(B) تخلص
(C) لقب
(D) کنیت
عورت کا دل کس کی تصنیف ہے؟
(A) آغا حاشر کاشمیری
(B) احمد فراز
(C) مرزاغالب
(D) ڈپٹی نزیر احمد
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے برخوشلہ گندم کو جلادو۔۔۔۔ یہ مشہور شعر کس کا ہے؟
(A) علامہ اقبال
(B) منیر نیازی
(C) الطاف حسین حالی
(D) حبیب جالب