طلسم خیال کس کا افسانوی مجموعہ تھا؟

(A) غلام عباس
(B) منشی پریم چند
(C) آرزوچوہدری
(D) نزیراحمد

برسرپرخاش ہونا کے کیامعنی ہیں؟

(A) خاموش ہونا
(B) مالدارہونا
(C) غریب ہونا
(D) دشمن ہونا

پنجاب میں سب سے پہلا اردو اخبارکونساتھا؟

(A) فکرونظر
(B) کوہ نور
(C) نوازش
(D) جہان نامہ

سندھ میں اردو شاعری کس کی تالیف ہے؟

(A) نبی بخش خان بلوچ
(B) میراں جی
(C) سید سلمان ندوی
(D) قدرت اللہ شہاب

نکلے تیری تلاش میں کونسی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟

(A) ناول
(B) آپ بیتی
(C) سفرنامہ
(D) تحقیق

ترقی پسندمصنفین کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟

(A) احمد ندیم قاسمی
(B) علامہ اقبال
(C) پریم چند
(D) مولانا ظفرعلی خان

مجیدامجدکاکلیات کس نے مرتب کیا؟

(A) ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا
(B) ناصر ادیب
(C) ناصر کاظمی
(D) ڈاکٹر سلیم اختر

عارکامترادف کیا ہے؟

(A) لالچ
(B) عداوت
(C) شرم
(D) تنہائی

error: Content is protected !!