(A) نزیرنیازی
(B) فتح محمد ملک
(C) جوش ملیح آبادی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
گلشن ہند کے مولف کا کیانام ہے؟
(A) مرزاعلی لطف
(B) منشی پریم چند
(C) میرتقی میر
(D) ان میں سے کوئی نہیں
بارش کی آواز کس کا شعری مجموعہ ہے؟
(A) امجداسلام امجد
(B) غالب
(C) امیرمینائی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
وہ ستارہ تھی کہ شبنم تھی کہ پھول ایک صورت تھی عجیب یاد نہیں اس شعر میں علم بیان کی کونسی صورت آئی ہے؟
(A) استعارہ
(B) کنایہ
(C) مجارمرسل
(D) تشبیہ
طفل مکتب کس ترکیب کا مفہوم ہے؟
(A) تجربہ کار
(B) نا تجربہ کار
(C) پڑھالکھا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مشہورافسانہ آنندی کس کی تخلیق ہے؟
(A) غلام عباس
(B) سجادحیدریلدرم
(C) منشی پریم چند
(D) رشید صدیقی
دشت سوس کس کاناول ہے؟
(A) جمیلہ ہاشمی
(B) خدیجہ مستور
(C) کشورناہید
(D) بانوقدسیہ
شاعر انقلاب کس شاعر کو کہا جاتاہے؟
(A) حبیب جالب
(B) جوش ملیح آبادی
(C) اخترشیرانی
(D) ان میں سے کوئی نہیں