(A) خواجہ معین الدین
(B) عصمت چغتائی
(C) بانو قدسیہ
(D) رضیہ بٹ
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
فٹ پاتھ کی گھاس کتاب ہے؟
(A) غزلوں کی
(B) ڈراموں کی
(C) ناولوں کی
(D) شاعری کی
باپ کا گناہ کس کا ڈرامہ ہے؟
(A) مرزاادیب
(B) حکیم احمد شجاع
(C) امتیازعلی تاج
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ڈرامہ رستم و سہراب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) احن لکھنوی
(B) طالب بنارسی
(C) آغا حاشر کاشمیری
(D) منشی پریم چند
رادھا کہنیا کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
(A) امابت لکھنوی
(B) واجدعلی شاہ
(C) حکیم احمد شجاع
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردو کا پہلا ڈرامہ نگار کسے تسلیم کیا جاتا ہے؟
(A) امانت لکھنوی
(B) واجد علی شاہ
(C) طالب بنارسی
(D) مرزاغالب
دلی کا آخری دیدار کس کی تصنیف ہے؟
(A) سرسید احمد خان
(B) ولی دکنی
(C) ڈاکٹر مسیح زماں
(D) سید وزیرحسن
آب حیات کا موضوع کیا ہے؟
(A) ادب
(B) تاریخ
(C) تنقید
(D) مزاح