(A) خواجہ میر درد
(B) مرزاغالب
(C) میرتقی میر
(D) میرانیس
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
پیام مشرق کس کی کتاب ہے
(A) علامہ اقبال
(B) سرسیداحمدخان
(C) چوہدری رحمت علی
(D) کرنل محمد خان
علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کس زبان میں ہے
(A) اردو
(B) انگریزی
(C) سنسکرت
(D) فارسی
علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کا دیباچہ کس زبان میں لکھا گیا ہے
(A) عربی
(B) اردو
(C) سندھی
(D) بلوچی
فیض احمدفیض کس جگہ پیداہوئے
(A) کراچی
(B) اہور
(C) سیالکوٹ
(D) دلی
اس پہلے ایشیائی کا کیا نام تھا جنہیں سب سے پہلے ادب کا نوبل انعام ملا
(A) فیض احمدفیض
(B) رابندرناتھ ٹیگور
(C) علامہ اقبال
(D) امانت لکھنویء
رابندرناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام کب ملا
(A) 1910
(B) 1911
(C) 1912
(D) 1913
زندان نامہ کس کی تصنیف ہے
(A) فیض احمدفیض
(B) مولاناالطاف حسین حالی
(C) مولانا ظفرعلی خان
(D) مولانا محمدعلی جوہر