(A) علامہ اقبال
(B) پطرس بخاری
(C) مومن خان مومن
(D) حفیظ جالندھری
Tag: Urdu Mcqs for Public Service Commission
اردو کی پہلی تنقیدی کتاب کا کیا نام تھا
(A) مدوجزراسلام
(B) سب رس
(C) مراۃالعروس
(D) مقدمہ شعروشاعری
مقدمہ شاعروشاعری کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) ڈاکٹرجاویداقبال
(B) ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال
(C) مولاناالطاف حسین حالی
(D) مولاناظفرعلی
علامہ اقبال کی آخری نظم کا کیا نام تھا
(A) ہمالہ
(B) حضرت انسان
(C) شکوہ اورجواب شکوہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اکیلےشعرکو ــ کہا جاتاہے
(A) مطلع
(B) فرد
(C) ردیف
(D) قافیہ
اردوہندی تنازعہ کب پیش آیا
(A) 1865
(B) 1866
(C) 1868
(D) 1867
اردوہندی تنازعہ کہاں سے شروع ہوا
(A) بنارس
(B) دلی
(C) ڈھاکہ
(D) لکھنوہ
مجیدامجدکس جگہ دفن ہیں
(A) اہور
(B) جھنگ
(C) سیالکوٹ
(D) پاکپتن